× زبان یورپ روسی بیلاروسی یوکرائن پولش صربی بلغاریہ سلوواکیا چیک رومانیہ مالڈوویان آذربایجان ارمینی جارجیائی البانی اوار بشکیر ہکھا چن چیچن سلووینیائی کروشیا اسٹونین لیٹوین لتھواینین ہنگری فینیش ناروے سویڈش آئس لینڈ کا باشندہ یونانی مقدونیائی جرمن باویرین ڈچ ڈینش ویلش گیلک آئرش فرانسیسی باسکی کاتالان اطالوی گلیکین رومن Bosnian Kabardian شمالی امریکہ انگریزی جنوبی امریکہ ہسپانوی پرتگالی گورانی کیچوان ایمارا وسطی امریکہ جمیکا نجی Kiche ققیچی ہیتی مشرقی ایشیاء چینی جاپانی کوریائی منگولیا ایغور ہمونگ Tibetian جنوب مشرقی ایشیا ملائیشیا برمی کھا چن نیپالی سیبوانو ٹیگا کمبوڈین تھائی اندونیزیا سنڈانیز ویتنامی جاویانی لاؤ ابان آئی یو میین کاچن لاہو Aceh Balinese Bugis Pampanga Sasak Shan Waray جنوبی ایشیا ہندی اوہیا اودھی میزو کناڈا مالایالم مراٹهی گجراتی تمل تیلگو پنجابی کرخ آسامی میتھلی بنگالی اردو سنہالا ڈوگری ہریانوی میٹی کونکنی سنتالی سندھی کویا تھاڈو سنسکرت دیوناگری Adilabad Gondi Ahirani بلوچی Bundeli Chhattisgarhi Garhwali Kangri Kumaoni Mewari Munda Sadri Seraiki Shekhawati Sylheti Bagri Bhilali Bodo Braj Tulu وسطی ایشیا کرغیز ازبک تاجک ترکمان قازقستان کارکالپک مشرق وسطی ترکی عبرانی عربی فارسی کردش Mazanderani پشتو کاپی افریقہ افریقی ژوسا زولو بیٹا سوتھو امہاریہ وولیٹا نائجیریا موسی اکا ڈنکن کیبل ایو سواحلی مراکش سومالین شونا مڈغاسکر اِگبو لنگالا باؤل سسوتی سونگا سوانا گیمبیا یوروبا کمبا کینیاروانڈا ہاؤسا چیوا لوو مکوا ڈیولا Fulfulde کالنجن اورومو کیکوانگو کرونڈی کریو نائیجیرین پڈگین اورومو شلوبا شیوینڈا ٹوئی امبنڈو لگبارا لوگورو پلر گسی ماسائی ترکانہ موبا نور شیلک تماشیق مکونڈے Bemba Fon Hadiyya Ibibio Kimbundu Kimiiru Lango Liberian Kreyol Lomwe Mende Morisyen Ndau Nyankole Sena Sidamo Soga Songe Sukuma Tarifit Teso Tiv Zande Dagbani Edo Kituba آسٹریلیا براعظم نیوزی لینڈ پاپوا نیو گنی پرانی زبانیں ایبریری لاطینی ایسپرانٹو 1 1 1 ERV ۲۰۱۲ [2012] اُردو ہم عصر ترجُمہ ۲۰۲۲ [2022]उर्दू हमअस्र तरजुमा ۲۰۲۲ [2022]ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن ۲۰۱۹ [2019]Kitab-i Muqaddas ۲۰۱۹ [2019]इंडियन रिवाइज्ड वर्जन ۲۰۱۹ [2019]किताबे-मुक़द्दस ۲۰۱۹ [2019]BCS ۲۰۱۷ [2017]ERV ۲۰۱۲ [2012]किताब-ए मुक़द्दस ۲۰۱۰ [2010]کِتابِ مُقادّس ۲۰۱۰ [2010]Kitáb i Muqaddas ۱۹۵۵ [1955]1 1 1 متّی متّیمرقسلوقایوحنارسولوںرومیوں۱ کرنتھِیُوں۲ کرنتھیوںگلتیوںافسیوںفِلِپّیُوںکُلِسّیوں۱ تھسّلنیکیوں۲ تھسّلنیکیوں۱ تِیمُتھِیُستِیمُتھِیُس ۲طِطُسفلیمونعبرانیوںيعقوب۱ پطر س۲ پطر س۱ یوحنّا۲ یوحنّا۳ یوحنّایہوداہمکاشفہ1 1 1 ۴ ۱۲۳۴۵۶۷۸۹۱۰۱۱۱۲۱۳۱۴۱۵۱۶۱۷۱۸۱۹۲۰۲۱۲۲۲۳۲۴۲۵۲۶۲۷۲۸1 1 1 : ۱ ۱۲۳۴۵۶۷۸۹۱۰۱۱۱۲۱۳۱۴۱۵۱۶۱۷۱۸۱۹۲۰۲۱۲۲۲۳۲۴۲۵1 1 1 اردو بائبل 2012 WBTC+ متّی ۴ نوٹ محفوظ کریں ۱ [1]تب روح یسوع کو جنگل میں شیطان سے آزمانے کیلئے لے گئی۔۲ [2]یسوع نے چالیس دن اور چالیس رات کچھ نہ کھایا تب اسے بہت بھوک لگی۔۳ [3]تب اسکا امتحان لینے کیلئے شیطان نے آکر کہا، “اگر تو خداکا بیٹا ہی ہے تو ان پتھروں کو حکم کر کہ وہ روٹیاں بن جائیں۔”۴ [4]یسوع نے اس کو جواب دیا یہ” صحیفہ میں لکھا ہے کہ انسان صرف روٹی ہی سے نہیں جیتا ، بلکہ خدا کے ہر ایک کلام سے جو اس نے کہیں۔” استثناء ۳:۸۵ [5]تب شیطان یسوع کو مقدس شہر یروشلم میں لے جاکر ہیکل کے انتہائی بلندجگہ پر کھڑا کرکے کہا۔۶ [6]شیطان نے کہا ،” اگر تو خدا کا بیٹا ہے تو نیچے کود جا کیوں؟ اسلئے کہ صحیفہ میں لکھا ہے ، خدا اپنے فرشتوں کو تیرے لئےحکم دیگا کہ پتھروں سے تیرے پیر کو چوٹ نہ آئے اور وہ اپنے ہاتھوں پر تجھے اٹھا لینگے “ زبور۱۹:۱۱-۱۲۷ [7]تب یسوع نے جواب دیا یہ بھی کلام میں لکھا ہے خدا وند اپنے خدا کا تو امتحان نہ لے۔” استثناء ۱۶:۶۸ [8]پھر اس کے بعد شیطان یسوع کو کسی پہاڑ کی اونچی چوٹی پر لے جاکر دنیا کی تمام حکومتوں کو اور انکی شان و شوکت کو دکھایا ۔۹ [9]شیطان نے اس سے کہا، “ اگر تو میرے سامنے سجدہ کرے تو میں تجھے یہ تمام چیزیں عطا کرونگا۔ “۱۰ [10]یسوع نے شیطان سے کہا، “ اے شیطان ! تو یہاں سے دور ہو جا ایسا کلام میں لکھا ہوا ہے۔ خداوند اپنے خدا کو ہی سجدہ کرنا اور اس ایک ہی کی عبادت کرنا۔” استثناء ۱۳:۶۱۱ [11]تب ابلیس یسوع کو چھوڑ کر چلا گیا۔ پھر فرشتے آئے اور اسکی خدمت میں لگ گئے۔ (مرقس ۱:۱۴-۱۵؛ لوقا ۴:۱۴-۱۵)۱۲ [12]یسوع کو یہ بات معلوم ہوئی کہ یوحنا کو قید میں بند کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے یسوع گلیل کو واپس لوٹ گیا۔۱۳ [13]یسوع ناصرت میں نہیں رہے اورجھیل سے قریب کفر نحوم کے گاؤں میں جا کر رہنے لگے۔اور یہ گاؤں زُبولون اور نفتالی کی سرحد وں سے قریب ہے۔۱۴ [14]یسعیاہ نبی کے ذریعہ سے خدا کی کہی ہوئی بات اس طرح پوری ہوئی :۱۵ [15]“ زُبُولون سرحد، نفتالی سرحد، سمندر کی طرف جانے والی سڑک کے کنارے کی زمین یردن ندی کے پچھم سرحد گلیل کے غیر یہودی لوگوں کو دیکھو۱۶ [16]لوگ اندھیرے میں زندگی گزار ہے تھے۔ تب انکو ایک بڑی تیز روشنی نظر آئی قبر کی طرح گھپ اندھیرے ملک میں زندگی گزارنےوالے ا ن لوگوں کے لئے روشنی نصیب ہوئی “ یسعیاہ ۹:۱-۲۱۷ [17]تب آسما ن سے ایک آواز آئی “ یہ وہ میرا پیارا چہیتا بیٹا ہے اور اس سے میں بہت خوش ہوں۔” (مرقس ۱:۱۲-۱۳؛ لوقا ۴:۱-۱۳)۱۸ [18]گلیل جھیل کے کنا رے پر یسوع ٹہل رہے تھے۔ وہ شمعون ( اسی کو پطرس کے نام سے یاد کیا جا نے لگا ) اور شمعون کا بھا ئی اندر یاس نام کے دو بھا ئیوں کو دیکھا۔ یہ دونوں مچھیرے اس دن جھیل کے کنارے پر جال ڈال کر مچھلیاں پکڑ رہے تھے۔۱۹ [19]یسوع نے ان سے کہا ،” آؤ میرے پیچھےہو لو میں تم کو دوسری طرح کا ماہی گیر بناؤنگا۔ تمکو جو جمع کرنا ہے وہ مچھلیاں نہیں بلکہ لوگوں کو۔”۲۰ [20]فورًا شمعون اور اندریاس اپنے جالوں کو چھوڑکر اس کے پیچھے ہو لئے۔۲۱ [21]یسوع گلیل کی جھیل کے کنارے آگے چلنے لگے تو زبدی کے دو بیٹے یعقوب اور یوحنا دونوں کو دیکھا۔وہ دونوں اپنے باپ زبدی کے ساتھ کشتی پر سوار تھے۔اور وہ مچھلیوں کا شکار کرنے کیلئےاپنے جالوں کی مرمت کر رہے تھے یسوع نے انکو بلایا۔۲۲ [22]تب وہ کشتی کو اور اپنے باپ کو چھوڑ کر یسوع کے ساتھ ہولئے (لوقا ۶:۱۷-۱۹)۲۳ [23]یسوع گلیل کے تمام علاقوں میں گیا۔ یسوع یہودیوں کی عبادت گاہوں میں تعلیم دینے لگا اور خدا کی بادشاہت کے بارے میں خوش خبری کی منادی دینے لگا۔یسوع تمام لوگوں کی بیماریوں اور خرابیوں کو دُور کر کے شفاءدی۔۲۴ [24]یسوع کی خبریں تمام ملک سوریہ میں پھیل گئی۔لوگ تمام بیماروں کو یسوع کے پاس لانا شروع کئے۔وہ لوگ جو مختلف قسم کے امراض اور اور تکالیف میں مبتلا تھے۔اور بعض تو شدید تکلیف اور درد میں بے چین تھے۔اور بعض بد روحوں کے اثرات سے متاثر تھے ان میں بعض مرگی کی بیماری میں مبتلا تھے۔اور بعض فالج کے مریض تھے یسوع نے ان سب کو شفاء بخشی۔۲۵ [25][*]Urdu Bible 2012 WBTC Copyright © 2012 World Bible Translation Center India. اردو بائبل 2012 WBTC+ متّی ۴ 00:00:00 00:00:00 0.5x 2.0x https://beblia.bible:81/BibleAudio/urdu/matthew/004.mp3 28 4