× زبان یورپ روسی بیلاروسی یوکرائن پولش صربی بلغاریہ سلوواکیا چیک رومانیہ مالڈوویان آذربایجان ارمینی جارجیائی البانی اوار بشکیر ہکھا چن چیچن سلووینیائی کروشیا اسٹونین لیٹوین لتھواینین ہنگری فینیش ناروے سویڈش آئس لینڈ کا باشندہ یونانی مقدونیائی جرمن باویرین ڈچ ڈینش ویلش گیلک آئرش فرانسیسی باسکی کاتالان اطالوی گلیکین رومن Bosnian شمالی امریکہ انگریزی جنوبی امریکہ ہسپانوی پرتگالی گورانی کیچوان ایمارا وسطی امریکہ جمیکا نجی Kiche ققیچی ہیتی مشرقی ایشیاء چینی جاپانی کوریائی منگولیا ایغور ہمونگ جنوب مشرقی ایشیا ملائیشیا برمی کھا چن نیپالی سیبوانو ٹیگا کمبوڈین تھائی اندونیزیا ویتنامی جاویانی لاؤ ابان آئی یو میین کاچن لاہو Aceh Balinese Bugis Pampanga Sasak Shan Waray جنوبی ایشیا ہندی اوہیا اودھی میزو کناڈا مالایالم مراٹهی گجراتی تمل تیلگو پنجابی کرخ آسامی میتھلی بنگالی اردو سنہالا ڈوگری ہریانوی میٹی کونکنی سنتالی سندھی کویا تھاڈو سنسکرت دیوناگری Adilabad Gondi Ahirani بلوچی Bundeli Chhattisgarhi Garhwali Kangri Kumaoni Mewari Munda Sadri Seraiki Shekhawati Sylheti وسطی ایشیا کرغیز ازبک تاجک ترکمان قازقستان کارکالپک مشرق وسطی ترکی عبرانی عربی فارسی کردش پشتو کاپی افریقہ افریقی ژوسا زولو بیٹا سوتھو امہاریہ وولیٹا نائجیریا موسی اکا ڈنکن کیبل ایو سواحلی مراکش سومالین شونا مڈغاسکر اِگبو لنگالا باؤل سسوتی سونگا سوانا گیمبیا یوروبا کمبا کینیاروانڈا ہاؤسا چیوا لوو مکوا ڈیولا Fulfulde کالنجن اورومو کیکوانگو کرونڈی کریو نائیجیرین پڈگین اورومو شلوبا شیوینڈا ٹوئی امبنڈو لگبارا لوگورو پلر گسی ماسائی ترکانہ موبا نور شیلک تماشیق مکونڈے Bemba Fon Hadiyya Ibibio Kimbundu Kimiiru Lango Liberian Kreyol Lomwe Mende Morisyen Ndau Nyankole Sena Sidamo Soga Songe Sukuma Tarifit Teso Tiv Zande Dagbani آسٹریلیا براعظم نیوزی لینڈ پاپوا نیو گنی پرانی زبانیں ایبریری لاطینی ایسپرانٹو 1 1 1 WBTC ۲۰۱۲ UCV ۲۰۲۲UCVD ۲۰۲۲UGV ۲۰۱۹GVR ۲۰۱۹IRV ۲۰۱۹URDGVH ۲۰۱۹Bridge ۲۰۱۷WBTC ۲۰۱۲DGV ۲۰۱۰URD ۲۰۱۰URDR55۱۹۵۵1 1 1 رسولوں متّیمرقسلوقایوحنارسولوںرومیوں۱ کرنتھِیُوں۲ کرنتھیوںگلتیوںافسیوںفِلِپّیُوںکُلِسّیوں۱ تھسّلنیکیوں۲ تھسّلنیکیوں۱ تِیمُتھِیُستِیمُتھِیُس ۲طِطُسفلیمونعبرانیوںيعقوب۱ پطر س۲ پطر س۱ یوحنّا۲ یوحنّا۳ یوحنّایہوداہمکاشفہ1 1 1 ۱ ۱۲۳۴۵۶۷۸۹۱۰۱۱۱۲۱۳۱۴۱۵۱۶۱۷۱۸۱۹۲۰۲۱۲۲۲۳۲۴۲۵۲۶۲۷۲۸1 1 1 : ۱ ۱۲۳۴۵۶۷۸۹۱۰۱۱۱۲۱۳۱۴۱۵۱۶۱۷۱۸۱۹۲۰۲۱۲۲۲۳۲۴۲۵۲۶1 1 1 اردو بائبل 2012 WBTC+ رسولوں ۱ نوٹ محفوظ کریں ۱ [1]عزیزتھِیُفِلس پہلی کتاب میں جو میں نے بیان کیا تھا اس میں وہ سب کچھ تھا جو یسوع نے شروع میں کر نے کی تعلیم دی ۔۲ [2]میں نے اس میں ابتداء سے اس دن تک کے واقعات درج کیا ہے جب یسوع کو آسمان میں اٹھا لئے گئے تھے ۔اس واقعہ سے پہلے یسوع نے ان رسولوں سے بات کی جسے اس نے چنا تھا ۔اس نے روح القدس کے ذریعے رسولوں کو کہا کہ اسے کیا کر نا ہے ۔۳ [3]یسوع نے خود رسولوں کو بتا یا کہ وہ مرنے کے بعد بھی زندہ تھے۔ یسوع نے بہت سے طریقے سے اس کو ثابت کیا ہے وہ کیا کرنا چاہتے تھے ۔ یسوع موت سے جی اٹھنے کے بعد بھی اپنے رسولوں کو چالیس دن تک نظر آتے رہے ،اور یسوع خدا کی بادشاہت کے متعلق رسولوں سے کہتے رہے ۔۴ [4]ایک دن جب وہ ان کے ساتھ کھا رہے تھے تو اس نے انہیں کہا تھا ،” وہ یروشلم کو چھوڑ کر نہ جا ئے گا ۔ یسوع نے کہا تھا کہ باپ نے تم سے کچھ وعدہ کیاہے جو میں پہلے تم سے کہہ چکا ہوں کہ تم یروشلم میں ہی رہو تا کہ وعدہ پو را اور سچ ہو جا ئے ۔۵ [5]یوحناّ نے تم کو پانی سے بپتسمہ دیا تھا لیکن اگلے چند دنوں میں تمہیں مقدس روح کے ذریعہ سے بپتسمہ ملے گا ۔” یسوع کا آسما نوں پر لیجایا جانا۶ [6]تما م مسیح کے رسولوں نے وہاں جمع ہو کر یسوع سے پوچھا،” خداوند! کیا اسی وقت آپ یہودیوں کو پچھلی بادشاہت عطا کر رہے ہیں؟”۷ [7]یسوع نے جواب دیا ،” صرف با پ کو اختیار ہے کہ وہ تاریخ اور وقت کا تعین کرے اور تم انہیں نہیں جا نتے ۔۸ [8]لیکن مقدس رُوح تم پر آئے گا تب تم قوت پا ؤگے ۔ تم لوگوں کو میرے متعلق گواہی دوگے ۔ تم لوگوں کو سب سے پہلے یروشلم میں کہو گے اور پھر یہو داہ اور سامریہ کے لوگوں سے کہوگے اور دنیا کے ہر خطے میں کہو گے ۔۹ [9]یہ سب باتیں کہنے کے بعد یسوع کوآ سمان پر اٹھا لئے گئے ۔ ان کے رسو لوں نے اس کی طرف دیکھا تو اسے بادلوں نے اپنے اندر لے لیا اور وہ اسے دیکھ نہ سکے ۔۱۰ [10]جب یسوع اوپر آسمان میں جا رہے تھے تو وہ آسمان کو دیکھتے رہے اچا نک دو آدمی جو سفید کپڑے پہنے ہو ئے تھے اس کے پہلو میں آئے ۔۱۱ [11]دو آدمیوں نے رسولوں سے پوچھا ،” اے گلیل کے مر دو!تم کھڑے رہ کر آسمان کی طرف کیا دیکھتے ہو ؟” تم نے دیکھا نہیں یسوع کوآسمان کی طرف اٹھا لیا گیا یہی یسوع ہیں اور اسی طرح پھر دوبارہ واپس آئیں گے۔ اور تم ا نکو اسی طرح دیکھو گے جس طرح جا تے ہو ئے دیکھا ہے۔۱۲ [12]وہ سب رسول زیتون کی پہا ڑی سے واپسی کے بعد یروشلم کی طرف روانہ ہو ئے وہ پہا ڑی یروشلم سے تقریباً نصف میل کی دوری پر واقع ہے ۔۱۳ [13]تمام رسول یروشلم میں داخل ہو ئے اور اوپر اس کمرے میں پہنچے جہاں پر وہ ٹھہرے ہو ئے تھے۔ان سارے رسولوں میں پطرس ،یوحنا ، یعقوب ،اندریاس ، فلپس،تو ما ،برتلما ئی ،متیّ اور الفا ئس کا بیٹا یعقوب سائمن جو قوم پرست تھا اور یہوداہ جو یعقوب کا بیٹا بھی تھا۔۱۴ [14]تما م ر سول جو وہاں اکٹھے ہو ئے تھے سب ہی ایک مقصد کے ساتھ دعا کے لئے جمع ہو ئے تھے ان میں چند عورتیں بھی تھیں جن میں مریم یسوع کی ماں اور اس کے بھا ئی بھی رسولو ں کے ساتھ شا مل تھے۔۱۵ [15]اس کے چند دن بعد ایمان لا نے وا لوں کا ایک اجلاس مقرر ہوا ۔ جس میں تقریباً ایک سو بیس افراد جمع ہوئے تھے۱۶ [16][This verse may not be a part of this translation]۱۷ [17][This verse may not be a part of this translation]۱۸ [18]یہودا ہ کو اس شیطانی کام کے لئے رقم دی گئی جس سے اس نے میدان خریدا لیکن یہوداہ سر کے بل گرا اور اس کا پیٹ پھٹا اور انتڑیاں باہر نکل پڑیں۔۱۹ [19]ان تمام لوگوں نے جو یروشلم کے رہنے والے تھے حقیقت سے آشنا ہو ئے اسی لئے اس کھیت کا نام انہو ں نے ہقل دما رکھا “یعنی خونی کھیت “ ان کی زبان میں یہی اسکے معنی ہیں ۔۲۰ [20]پطرس نے کہا ،” زبور میں یہودا ہ کے متعلق لکھا ہے ۔:کہ کو ئی بھی اس کے گھر کے قریب نہ جا ئے اور کو ئی بھی وہاں نہ رہے زبور۶۹:۲۵ اور یہ بھی لکھا ہے : کہ اور کو ئی دوسرا اس کے کام کو نہ کرے ۔ زبور۱۰۹:۸۲۱ [21][This verse may not be a part of this translation]۲۲ [22][This verse may not be a part of this translation]۲۳ [23]رسو لوں نے دو آدمیوں کو پیش کیا ایک یوسف برسیاّ جس کو جستس بھی کہا گیا ہے ۔ اور دوسرا آدمی متیاہ تھا۔۲۴ [24][This verse may not be a part of this translation]۲۵ [25][This verse may not be a part of this translation]۲۶ [26]تب وہ دو میں سے ایک کو منتخب کر نے کے لئے قرعہ ڈا لا قرعہ متیاہ کے نام نکلا اور وہ بحیثیت رسول دیگر گیارہ افراد کے منتحب ہوا ۔Urdu Bible 2012 WBTC Copyright © 2012 World Bible Translation Center India. All Rights Reserved اردو بائبل 2012 WBTC+ رسولوں ۱ 00:00:00 00:00:00 0.5x 2.0x https://beblia.bible:81/BibleAudio/urdu/acts/001.mp3 28 1