× زبان یورپ روسی بیلاروسی یوکرائن پولش صربی بلغاریہ سلوواکیا چیک رومانیہ مالڈوویان آذربایجان ارمینی جارجیائی البانی اوار بشکیر ہکھا چن چیچن سلووینیائی کروشیا اسٹونین لیٹوین لتھواینین ہنگری فینیش ناروے سویڈش آئس لینڈ کا باشندہ یونانی مقدونیائی جرمن باویرین ڈچ ڈینش ویلش گیلک آئرش فرانسیسی باسکی کاتالان اطالوی گلیکین رومن Bosnian شمالی امریکہ انگریزی جنوبی امریکہ ہسپانوی پرتگالی گورانی کیچوان ایمارا وسطی امریکہ جمیکا نجی Kiche ققیچی ہیتی مشرقی ایشیاء چینی جاپانی کوریائی منگولیا ایغور ہمونگ جنوب مشرقی ایشیا ملائیشیا برمی کھا چن نیپالی سیبوانو ٹیگا کمبوڈین تھائی اندونیزیا ویتنامی جاویانی لاؤ ابان آئی یو میین کاچن لاہو Aceh Balinese Bugis Pampanga Sasak Shan Waray جنوبی ایشیا ہندی اوہیا اودھی میزو کناڈا مالایالم مراٹهی گجراتی تمل تیلگو پنجابی کرخ آسامی میتھلی بنگالی اردو سنہالا ڈوگری ہریانوی میٹی کونکنی سنتالی سندھی کویا تھاڈو سنسکرت دیوناگری Adilabad Gondi Ahirani بلوچی Bundeli Chhattisgarhi Garhwali Kangri Kumaoni Mewari Munda Sadri Seraiki Shekhawati Sylheti وسطی ایشیا کرغیز ازبک تاجک ترکمان قازقستان کارکالپک مشرق وسطی ترکی عبرانی عربی فارسی کردش پشتو کاپی افریقہ افریقی ژوسا زولو بیٹا سوتھو امہاریہ وولیٹا نائجیریا موسی اکا ڈنکن کیبل ایو سواحلی مراکش سومالین شونا مڈغاسکر اِگبو لنگالا باؤل سسوتی سونگا سوانا گیمبیا یوروبا کمبا کینیاروانڈا ہاؤسا چیوا لوو مکوا ڈیولا Fulfulde کالنجن اورومو کیکوانگو کرونڈی کریو نائیجیرین پڈگین اورومو شلوبا شیوینڈا ٹوئی امبنڈو لگبارا لوگورو پلر گسی ماسائی ترکانہ موبا نور شیلک تماشیق مکونڈے Bemba Fon Hadiyya Ibibio Kimbundu Kimiiru Lango Liberian Kreyol Lomwe Mende Morisyen Ndau Nyankole Sena Sidamo Soga Songe Sukuma Tarifit Teso Tiv Zande Dagbani آسٹریلیا براعظم نیوزی لینڈ پاپوا نیو گنی پرانی زبانیں ایبریری لاطینی ایسپرانٹو 1 1 1 WBTC ۲۰۱۲ UCV ۲۰۲۲UCVD ۲۰۲۲UGV ۲۰۱۹GVR ۲۰۱۹IRV ۲۰۱۹URDGVH ۲۰۱۹Bridge ۲۰۱۷WBTC ۲۰۱۲DGV ۲۰۱۰URD ۲۰۱۰URDR55۱۹۵۵1 1 1 افسیوں متّیمرقسلوقایوحنارسولوںرومیوں۱ کرنتھِیُوں۲ کرنتھیوںگلتیوںافسیوںفِلِپّیُوںکُلِسّیوں۱ تھسّلنیکیوں۲ تھسّلنیکیوں۱ تِیمُتھِیُستِیمُتھِیُس ۲طِطُسفلیمونعبرانیوںيعقوب۱ پطر س۲ پطر س۱ یوحنّا۲ یوحنّا۳ یوحنّایہوداہمکاشفہ1 1 1 ۱ ۱۲۳۴۵۶1 1 1 : ۱ ۱۲۳۴۵۶۷۸۹۱۰۱۱۱۲۱۳۱۴۱۵۱۶۱۷۱۸۱۹۲۰۲۱۲۲۲۳1 1 1 اردو بائبل 2012 WBTC+ افسیوں ۱ نوٹ محفوظ کریں ۱ [1]پو لس کی طرف سے سلام جس کو خدا نے اپنی مرضی سے یسوع مسیح کا رسول ہو نے کے لئے منتخب کیا ۔افُس میں رہنے والے تمام خدا کے مقدس لوگوں اور مسیح یسوع میں ایمان رکھنے والوں کے نام خط رکھ رہا ہوں ۔۲ [2]خدا ہمارے باپ اور خدا وند یسوع مسیح کی جانب سے تم پر فضل اور سلامتی ہو ۔۳ [3]خدا کی تعریف کرو جو ہمارے خدا وند یسوع مسیح کا باپ ہے ۔ خدا نے ہمیں مسیح کی شکل میں آسمان میں رُوحانی خُشنودی عطا کی ہے ۔۴ [4]دنیا کی تخلیق سے پہلے خدا نے ہم کو مسیح میں چُنا تا کہ ہم اس کے سامنے مقدس اور بے قصور ہیں اس لئے کہ وہ ہم سے محبت کر تا ہے ۔۵ [5]اور دنیا کی ابتداء سے پہلے ہی خدا نے یسوع مسیح کے ذریعہ طئے کیا کہ ہم انکے بچے ہیں اور یہی خدا نے چا ہا تھا اور ایسا کر نے کی اسکی مر ضی اور خُوشی تھی ۔۶ [6]اسی لئے سب تعریف خدا ہی کے لئے ہے کیوں کہ خدا نے اپنا شاندار فضل ہم کو آزادانہ اپنے چہیتے مسیح میں دیا۔۷ [7]مسیح اور اس کے خون کے ذریعہ ہمیں نجات ملی۔ اس کے فضل سے ہما رے گنا ہوں کو معا فی ملی۔۸ [8]اور خدا نے اپنا بے انتہا فضل ہم پر نچھا ور کر دیا اپنے اعلیٰ ارادے کے مطا بق بھی نواز شیں بخشیں۔۹ [9]ہمیں خدا نے اپنا پوشیدہ منصوبہ معلوم کرایا اور وہ یہ چاہتا ہے کہ ہم اس پوشیدہ منصوبے کو جانیں جو اس نے بہت پہلے ہی مسیح کے ذریعہ ظا ہر کیا۔۱۰ [10]یہ خدا کا مقصد تھا کہ ٹھیک وقت آنے پر اس کے منصوبے پورے ہوں ۔ وہ چاہتا تھا کہ زمین اور آسمان میں جتنی بھی چیزیں ہیں ان سب کو ملا کر مسیح کی سر پرستی میں ظا ہر کریں۔۱۱ [11]مسیح ہی کے ذریعہ ہم خدا کے لوگ چنے گئے اور اس کے منصوبہ کے تحت ہی ہم اس کے لوگ کہلا ئے کیوں کہ اس نے ایسا ہی چا ہا اور سب کچھ جو بھی منصو بہ بنایا گیا اسی کی مرضی سے اسے پورا کر نے کے بعد اس کے فیصلہ سے متفق ہو ئے ۔۱۲ [12]ہم پہلے لوگ ہیں جو مسیح سے امید رکھ تے تھے اور ہمیں چن لیا گیا تھا تا کہ ہم خدا کی بزرگی و جلال کی تعریف کریں۔۱۳ [13]اور تم لوگوں کے لئے بھی یہی ہے کہ تم نے سچی تعلیمات یعنی خوش خبری اپنی نجات کے بارے معلوم کر چکے ہو جب تم نے نجات کے تعلق سے خوش خبری سنا ئی تو مسیح پر ایمان لا ئے۔ اور مسیح کے ذریعہ خدا نے اپنا خاص نشان تمہیں مقدس روح کی شکل میں دیا۔ جس کا اس نے وعدہ کیا تھا۔۱۴ [14]مقدس روح اس بات کی ضامن ہے کہ خدا کے وعدے کے مطا بق تمہیں چیزیں حا صل ہوں گی۔ اس سے ان کو پوری پوری آزادی ملے گی جو خدا کے ہیں۔ ان سب کا مقصد یہ ہے کہ خدا کی بزرگی وجلال کی تعریف کی جا ئے۔۱۵ [15][This verse may not be a part of this translation]۱۶ [16][This verse may not be a part of this translation]۱۷ [17]میں بھی ہمیشہ خدا سے دعا کرتا ہوں جو ہما رے خداوندیسوع مسیح پر شکوہ باپ ہے میں دعا کرتا ہوں کہ تمہیں وہ روح دے جو تمہیں خدا کے علم کو سمجھنے کی عقل دے۔ اور خدا کو تم پر ظاہر کرے۔ اس طریقہ سے تم خدا کو اچھی طرح پہچان سکو گے۔۱۸ [18]میں دعا کرتا ہوں کہ تمہا رے ذہنوں کی آنکھیں کھل جا ئیں تا کہ تم اس امید کو سمجھو جس کے لئے خدا نے تمہیں چنا ہے تمہیں معلوم ہو کہ خدا نے اپنا فضل اپنے مقدس لوگوں پر کیا جو عظیم الشان اور شا ہا نہ ہے۔۱۹ [19]اور تم جانو گے کہ ہما رے لئے جو ایمان رکھتے ہیں خدا کی قدرت کتنی عظیم ہے۔ وہ قدرت زبردست قوت کی مانند ہے ۔۲۰ [20]جب مسیح کو موت کے بعد زندہ کیا گیا ۔ خدا نے مسیح کو جنت میں اپنی دائیں جانب رکھا۔۲۱ [21]خدا نے مسیح کو بہت اعلیٰ مقام دیا اور اس کو تمام حاکموں کے اختیار سے اور بادشاہوں سے زیادہ اہمیت دی وہ ہر چیز سے با لا ہے نہ صرف اس دنیا میں بلکہ آنے وا لی دنیا میں بھی۔۲۲ [22]خدا نے ہر چیز مسیح کے ما تحت کردیا اس نے ہر چیز اس کے ما تحت رکھی اور کلیسا کی حفاظت کے لئے اس کو ہر چیز پر سردار بنا یا۔۲۳ [23]کلیسا مسیح کا جسم ہے اور کلیسا مسیح سے بھرا ہے وہ ہر چیز کو ہر طریقہ سے بھر تا ہے۔Urdu Bible 2012 WBTC Copyright © 2012 World Bible Translation Center India. All Rights Reserved اردو بائبل 2012 WBTC+ افسیوں ۱ 00:00:00 00:00:00 0.5x 2.0x https://beblia.bible:81/BibleAudio/urdu/ephesians/001.mp3 6 1