× زبان یورپ روسی بیلاروسی یوکرائن پولش صربی بلغاریہ سلوواکیا چیک رومانیہ مالڈوویان آذربایجان ارمینی جارجیائی البانی اوار بشکیر ہکھا چن چیچن سلووینیائی کروشیا اسٹونین لیٹوین لتھواینین ہنگری فینیش ناروے سویڈش آئس لینڈ کا باشندہ یونانی مقدونیائی جرمن باویرین ڈچ ڈینش ویلش گیلک آئرش فرانسیسی باسکی کاتالان اطالوی گلیکین رومن Bosnian شمالی امریکہ انگریزی جنوبی امریکہ ہسپانوی پرتگالی گورانی کیچوان ایمارا وسطی امریکہ جمیکا نجی Kiche ققیچی ہیتی مشرقی ایشیاء چینی جاپانی کوریائی منگولیا ایغور ہمونگ جنوب مشرقی ایشیا ملائیشیا برمی کھا چن نیپالی سیبوانو ٹیگا کمبوڈین تھائی اندونیزیا ویتنامی جاویانی لاؤ ابان آئی یو میین کاچن لاہو Aceh Balinese Bugis Pampanga Sasak Shan Waray جنوبی ایشیا ہندی اوہیا اودھی میزو کناڈا مالایالم مراٹهی گجراتی تمل تیلگو پنجابی کرخ آسامی میتھلی بنگالی اردو سنہالا ڈوگری ہریانوی میٹی کونکنی سنتالی سندھی کویا تھاڈو سنسکرت دیوناگری Adilabad Gondi Ahirani بلوچی Bundeli Chhattisgarhi Garhwali Kangri Kumaoni Mewari Munda Sadri Seraiki Shekhawati Sylheti وسطی ایشیا کرغیز ازبک تاجک ترکمان قازقستان کارکالپک مشرق وسطی ترکی عبرانی عربی فارسی کردش پشتو کاپی افریقہ افریقی ژوسا زولو بیٹا سوتھو امہاریہ وولیٹا نائجیریا موسی اکا ڈنکن کیبل ایو سواحلی مراکش سومالین شونا مڈغاسکر اِگبو لنگالا باؤل سسوتی سونگا سوانا گیمبیا یوروبا کمبا کینیاروانڈا ہاؤسا چیوا لوو مکوا ڈیولا Fulfulde کالنجن اورومو کیکوانگو کرونڈی کریو نائیجیرین پڈگین اورومو شلوبا شیوینڈا ٹوئی امبنڈو لگبارا لوگورو پلر گسی ماسائی ترکانہ موبا نور شیلک تماشیق مکونڈے Bemba Fon Hadiyya Ibibio Kimbundu Kimiiru Lango Liberian Kreyol Lomwe Mende Morisyen Ndau Nyankole Sena Sidamo Soga Songe Sukuma Tarifit Teso Tiv Zande Dagbani آسٹریلیا براعظم نیوزی لینڈ پاپوا نیو گنی پرانی زبانیں ایبریری لاطینی ایسپرانٹو 1 1 1 WBTC ۲۰۱۲ UCV ۲۰۲۲UCVD ۲۰۲۲UGV ۲۰۱۹GVR ۲۰۱۹IRV ۲۰۱۹URDGVH ۲۰۱۹Bridge ۲۰۱۷WBTC ۲۰۱۲DGV ۲۰۱۰URD ۲۰۱۰URDR55۱۹۵۵1 1 1 طِطُس متّیمرقسلوقایوحنارسولوںرومیوں۱ کرنتھِیُوں۲ کرنتھیوںگلتیوںافسیوںفِلِپّیُوںکُلِسّیوں۱ تھسّلنیکیوں۲ تھسّلنیکیوں۱ تِیمُتھِیُستِیمُتھِیُس ۲طِطُسفلیمونعبرانیوںيعقوب۱ پطر س۲ پطر س۱ یوحنّا۲ یوحنّا۳ یوحنّایہوداہمکاشفہ1 1 1 ۱ ۱۲۳1 1 1 : ۱ ۱۲۳۴۵۶۷۸۹۱۰۱۱۱۲۱۳۱۴۱۵۱۶1 1 1 اردو بائبل 2012 WBTC+ طِطُس ۱ نوٹ محفوظ کریں ۱ [1]پو لُس جو خدا وند کا خادم اور یسوع مسیح کا رسول ہے یہ لکھ رہا ہے مُجھے خدا کے چنے ہو ئے لوگوں کے ایمان کی مدد کے لئے بھیجا گیا ہے ۔ مجھے ان لوگوں کی سچا ئی کو جاننے میں مدد کے لئے بھیجا گیا ہے جو بتا تی ہے کہ کس طرح خدا کی خدمت کی جا ئے ۔۲ [2]ایمان اور علم ہماری ہمیشہ کی زندگی کی امید سے آتا ہے جس کا خدا نے ہم سے وعدہ کیا ہے خدا جھو ٹ نہیں کہتا ۔۳ [3]وقت شروع ہو نے سے پہلے خدا نے دنیا سے اس زندگی کے متعلق معلوم کریگا اور صحیح وقت میں اس نے دنیا کو اپنے پیغام کے ذریعہ کہا ہے اور اس نے یہ کام مجھے سونپا ہے اس لئے میں یہ کام کر رہا ہوں کیوں کہ خدا جو ہم کو نجات دیتا ہے مجھے حکم دیا ہے ۔۴ [4]یہ خط طِطُس کے نام لکھ رہا ہوں ۔ تُم میرے حقیقی بیٹے کی طرح ہو کیوں کہ ہمارا وہی ایمان ہے ۔ خدا باپ اور ہمارے نجات دہندہ یسوع مسیح کا فضل اور سلامتی تم پر ہو تی رہے ۔۵ [5]میں نے کریتے میں تجھے اس لئے چھو ڑا تھا کہ ادھوری باتوں کو پو را کرے اور ہر شہر میں ایسے بزرگوں کو مقرّر کرے جیسا کہ میں نے تمہیں ہدایت کی ہے ۔۶ [6]بزرگ کو چاہئے کہ کو ئی غلطی نہ کی ہو اور ایک ہی بیوی رکھتا ہو اسکے بچے اسکے فرماں بردار ہوں اور نا فرمانی اور جنگلی زندگی کے قصوروار نہیں ہو نا چاہئے ۔۷ [7]بزرگ کو خدا کے کام کی دیکھ بھال کا ذمہ دار ہو نا چاہئے۔ راستبازی اسکی زندگی کی علامت ہو نی چاہئے ۔ اسکو نہ تو خود غرض ہو نا چاہئے اور نہ جلد ہی غصہ میں آنے والا ہو نا چاہئے وہ نشہ کر نے والا نہ ہو نا چاہئے ۔ وہ لڑائی جھگڑے کر نے والا نہ ہو وہ جلد دولت مند بننے کے خیالات رکھنے والا نہ ہو ۔۸ [8]بزرگ کو چاہئے کہ مہمان نواز رہے وہ نیک اور اچھے کام کر نے والا ہو اور سیدھے راستے پر زندگی گزارنے والا ہو مقدس ہو اور اپنے آپ پر قابو رکھنے والا ہو ۔۹ [9]بزرگ کو وفا داری سے سچائی پر عمل کر نا چاہئے جیسا کہ ہم دوسرے لوگوں کو تعلیم دیتے ہیں تب وہ اس قابل رہے کہ لوگوں کو سچی تعلیمات سے مدد کرے اور جو لوگ سچی تعلیم کے خلاف ہیں انہیں سیدھا راستہ بتا کر صحیح تعلیمات انہیں بتانے کی صلاحیت ہو نی چاہئے ۔۱۰ [10]بہت سے لوگ اطا عت سے انکار کر نے والے اور بیہودہ قسم کی باتیں کر نے والے اور لوگوں کو غلط راستے پر ڈالنے والے ہیں میں خصوصیت سے ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جو یہودیہ میں ختنہ کر لئے ہیں ۔۱۱ [11]بزرگ کو یہ بتانا چاہئے کہ وہ لوگ غلطی پر ہیں ۔ یہ لوگ نا جائز نفع کی خاطر ناشائستہ تعلیمات سکھا کر گھر کے گھر تباہ کر دیتے ہیں ۔۱۲ [12]انہیں میں سے ایک شخص نے کہا جو خاص انکا نبی تھا کہ کریتے کے رہنے والے “ہمیشہ دھو کہ باز ہو تے ہیں وہ برے جانور ہیں کاہل جو کچھ نہیں کرتے لیکن کھا تے ہیں ۔ “۱۳ [13]اس نبی کے الفاظ سچے ہیں اسلئے تم ان لوگوں سے کہو کہ وہ غلطی پر ہیں ۔ تمہیں ان کے ساتھ سخت رہنا چاہئے جبھی وہ اپنے ایمان میں مضبوط ہونگے ۔۱۴ [14]اور وہ یہودیوں کی کہانیوں اور ان آدمیوں کے حکموں پر توجہ نہ کریں جو حق سے گمراہ ہو تے ہیں ۔۱۵ [15]پاک لوگوں کے لئے سب کچھ پاک ہے لیکن گناہ آلودہ اور بے ایمان لوگوں کے لئے کچھ بھی پاک نہیں بلکہ انکا ذہن اور ضمیر دونوں گناہ آلودہ ہیں ۔۱۶ [16]ایسے لوگ خدا کو جاننے کا دعویٰ کر تے ہیں لیکن انکے برے کام یہ بتا تے ہیں کہ وہ خدا کو نہیں جانتے مکروہ اور نافرمان ہیں ۔ اور وہ کسی اچھے کام کر نے کی صلاحیت نہیں رکھتے ۔Urdu Bible 2012 WBTC Copyright © 2012 World Bible Translation Center India. All Rights Reserved اردو بائبل 2012 WBTC+ طِطُس ۱ 00:00:00 00:00:00 0.5x 2.0x https://beblia.bible:81/BibleAudio/urdu/titus/001.mp3 3 1