دن کے دورےفروری ۱۸ افسیوں ۲:۱۰ ہم جو کچھ ہیں وہ خدا نے بنایا ہے مسیح یسوع میں خدا نے ہم کو نئے لوگ بنا یا تا کہ ہم اچھے کام کریں ۔ خدا نے ان اچھے کا موں کوپہلے ہی مقرر کر دیا ہے تا کہ ہم لوگ اچھے کام کر کے اپنی زندگیاں گزاریں ۔ Urdu Bible 2012 WBTC Copyright © 2012 World Bible Translation Center India. All Rights Reserved